بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 63
وَ لَمَّا جَآءَ عِیْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُمْ بِالْحِكْمَةِ وَ لِاُبَیِّنَ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ تَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِ﴿63﴾
- وَلَمَّا جَآءَاور جب لائے
- عِيْسٰىعیسیٰ
- بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیاں
- قَالَاس نے کہا
- قَدْ جِئْتُكُمْتحقیق میں لایاہوں تمہارے پاس
- بِالْحِكْمَةِحکمت
- وَلِاُبَيِّنَاور تاکہ میں بیان کردوں
- لَكُمْتمہارے لیے
- بَعْضَ الَّذِيْبعض وہ چیز
- تَخْتَلِفُوْنَ فِيْهِتم اختلاف کرتے ہو جس میں
- فَاتَّقُوا اللّٰهَپس ڈرو اللہ سے
- وَاَطِيْعُوْنِاور اطاعت کرو میری
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب عیسیٰ (علیہ السلام) کھلی ہوئی نشانیاں ( معجزات) لے کر آگئے اور انہوں نے کہا کہ میں تمہاری پاس عقل و سمجھ کی باتیں لے کر آیا ہوں تا کہ بعض وہ باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو ان کی حقیقت سے تمہیں آگاہ کر دوں۔ تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو