بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 9
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙ﴿9﴾
- وَلَئِنْ سَاَلْتَهُمْاور البتہ اگر تم پوچھو ان سے
- مَّنْکس نے
- خَلَقَ السَّمٰوٰتِپیدا کیا آسمانوں کو
- وَالْاَرْضَاور زمین کو
- لَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گے
- خَلَقَهُنَّپیدا کیا ان کو
- الْعَزِيْزُ الْعَلِيْمُزبردست۔ غالب، علم والے نے
Translation · Baseerat-e-Quran
( اے نبی ﷺ اگر آپ ان سے یہ پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ؟ تو وہ یہی کہیں گے کہ ان کو ایک زبردست اور خوب جاننے والے نے پیدا کیا ہے۔