IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 16

  1. قُلْ لِّلْمُخَلَّفِیْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ سَتُدْعَوْنَ اِلٰى قَوْمٍ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تُقَاتِلُوْنَهُمْ اَوْ یُسْلِمُوْنَ١ۚ فَاِنْ تُطِیْعُوْا یُؤْتِكُمُ اللّٰهُ اَجْرًا حَسَنًا١ۚ وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّیْتُمْ مِّنْ قَبْلُ یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا﴿16﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. لِّلْمُخَلَّفِيْنَپیچھے بیٹھ رہنے والوں کو
    3. مِنَ الْاَعْرَابِدیہاتیوں میں سے
    4. سَتُدْعَوْنَعنقریب تم بلائے جاؤگے
    5. اِلٰىطرف
    6. قَوْمٍایک قوم
    7. اُولِيْ بَاْسٍ شَدِيْدٍسخت لڑنے والی (جنگجو)
    8. تُقَاتِلُوْنَهُمْتم ان سے لڑتے رہو
    9. اَوْیا
    10. يُسْلِمُوْنَ ۚوہ اسلام قبول کرلیں
    11. فَاِنْاگر
    12. تُطِيْعُوْاتم اطاعت کروگے
    13. يُؤْتِكُمُ اللّٰهُتمہیں دے گا اللہ
    14. اَجْرًا حَسَنًا ۚاجر اچھا
    15. وَاِنْ تَتَوَلَّوْااور اگر تم پھرگئے
    16. كَمَا تَوَلَّيْتُمْجیسے تم پھرگئے تھے
    17. مِّنْ قَبْلُاس سے قبل
    18. يُعَذِّبْكُمْوہ تمہیں عذاب دے گا
    19. عَذَابًاعذاب
    20. اَلِيْمًادردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ پیچھے وہ جانے والے دیہاتیوں سے کہہ دیجئے کہ تمہیں بہت جلد ایک ایسی قوم سے مقابلے کی دعوت دی جائے گی جو سخت جنگ جو ہوں گے۔ تم ان سے جنگ کرتے رہو گے یا وہ اطاعت قبول کرلیں گے۔ پھر اگر تم حکم مانو گے تو اللہ تمہیں بہترین درجہ عطا فرمائے گا اور اگر تم نے سر کشی کی (اطاعت نہ کی) جس طرح تم اس سے پہلے (حدیبیہ کے موقع پر) سر کشی و نافرمانی کے چکے ہو تو وہ تمہیں دردناک سزا دے گا۔
The commentary on this passage starts at ayah 48:15.Read it