بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 20
وَعَدَكُمُ اللّٰهُ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً تَاْخُذُوْنَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هٰذِهٖ وَ كَفَّ اَیْدِیَ النَّاسِ عَنْكُمْ١ۚ وَ لِتَكُوْنَ اٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ یَهْدِیَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ﴿20﴾
- وَعَدَكُمُوعدہ کیا تم سے
- اللّٰهُاللہ نے
- مَغَانِمَ كَثِيْرَةًغنیمتیں کثرت سے
- تَاْخُذُوْنَهَاتم لوگے انہیں
- فَعَجَّلَتو جلددیدی اس نے تمہیں
- لَكُمْتمہیں
- هٰذِهٖیہ
- وَكَفَّاور روک دئیے
- اَيْدِيَ النَّاسِہاتھ لوگوں کے
- عَنْكُمْ ۚتم سے
- وَلِتَكُوْنَ اٰيَةًاور تاکہ ہو ایک نشانی
- لِّلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کیلئے
- وَيَهْدِيَكُمْاور وہ ہدایت دے تمہیں
- صِرَاطًاایک راستہ
- مُّسْتَقِيْمًاسیدھا
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ تم سے اور بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کرچکا ہے جنہیں تم (بہت جلد) حاصل کرو گے اس لئے اس نے فوری طور پر یہ مال غنیمت عطا کردیا ہے۔ اور لوگوں کے ہاتھوں کو تم سے روک دیا ہے تاکہ یہ بات مومنوں کے لئے ایک نشانی بن جائے اور وہ تمہیں صراط مستقیم کی ہدایت دیدے۔