بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 4
اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ﴿4﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک جو لوگ
- يُنَادُوْنَكَآپ کو پکارتے ہیں
- مِنْ وَّرَآءِباہر سے
- الْحُجُرٰتِحجروں
- اَكْثَرُهُمْان میں سے اکثر
- لَا يَعْقِلُوْنَعقل نہیں رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بےعقل لوگ ہیں۔