بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 108
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِالشَّهَادَةِ عَلٰى وَجْهِهَاۤ اَوْ یَخَافُوْۤا اَنْ تُرَدَّ اَیْمَانٌۢ بَعْدَ اَیْمَانِهِمْ١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اسْمَعُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ۠ع﴿108﴾
- ذٰلِكَیہ
- اَدْنٰٓيزیادہ قریب
- اَنْکہ
- يَّاْتُوْاوہ لائیں (ادا کریں)
- بِالشَّهَادَةِگواہی
- عَلٰيپر
- وَجْهِهَآاس کا رخ (صحیح طریقہ)
- اَوْیا
- يَخَافُوْٓاوہ ڈریں
- اَنْ تُرَدَّکہ رد کردی جائے گی
- اَيْمَانٌقسم
- بَعْدَبعد
- اَيْمَانِهِمْان کی قسم
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَاسْمَعُوْااور سنو
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يَهْدِينہیں ہدایت دیتا
- الْقَوْمَقوم
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان (جمع
Translation · Baseerat-e-Quran
اس طریقہ سے زیادہ امید ہے کہ لوگ ٹھیک ٹھیک گواہی دیں گے ورنہ وہ ضرور ڈریں گے کہ ان کی قسموں کے بعد دوسری قسموں سے کہیں ان کی ترید نہ ہوجائے۔ اللہ سے ڈرو اور اس کی سنو۔ بیشک اللہ نافرمانوں کو ہدایت کی توفیق نہیں دیا کرتا۔