بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 26
قَالَ فَاِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَیْهِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً١ۚ یَتِیْهُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ۠ع﴿26﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَاِنَّهَاپس یہ
- مُحَرَّمَةٌحرام کردی گئی
- عَلَيْهِمْان پر
- اَرْبَعِيْنَچالیس
- سَنَةًسال
- يَتِيْھُوْنَبھٹکتے پھریں گے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- فَلَا تَاْسَتو افسوس نہ کر
- عَلَيپر
- الْقَوْمِقوم
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے فرمایا ۔ وہ سر زمین اب ان پر چالیس سال تک کے لئے حرام کردی گئی ہے۔ (اتنے دنوں) یہ لوگ زمین میں سرمارتے پھریں گے۔ تو اے موسیٰ (علیہ السلام) تم اس نافرمان قوم کے حال پر افسوس نہ کرنا۔