بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 59
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ هَلْ تَنْقِمُوْنَ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اَنَّ اَكْثَرَكُمْ فٰسِقُوْنَ﴿59﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
- هَلْ تَنْقِمُوْنَکیا ضد رکھتے ہو
- مِنَّآہم سے
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ
- اٰمَنَّاہم سے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْنَاہماری طرف
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اَكْثَرَكُمْتم میں اکثر
- فٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اہل کتاب سے کہہ دیجئے تم ہم لوگوں سے کیوں بگڑے ہوئے ہو ؟ یہی ناکہ ہم اللہ پر اور جو کچھ اس نے ہمارے نبی ﷺ پر نازل کیا اور جو کچھ اس سے پہلے نازل ہوچکا ہے اس پر ایمان لے آئے ہیں۔ مگر تم لوگوں میں سے اکثر و بیشتر اللہ کے نافرمان ہیں۔