Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 62

  1. وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿62﴾

    1. وَتَرٰىاور تو دیکھے گا
    2. كَثِيْرًابہت
    3. مِّنْهُمْان سے
    4. يُسَارِعُوْنَوہ جلدی کرتے ہیں
    5. فِيمیں
    6. الْاِثْمِگناہ
    7. وَالْعُدْوَانِاور سرکشی
    8. وَاَكْلِهِمُاور ان کا کھانا
    9. السُّحْتَحرام
    10. لَبِئْسَبرا ہے
    11. مَاجو
    12. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کر رہے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ دیکھتے ہیں کہ ان میں کثرت سے لوگ گناہ اور ظلم کے کاموں میں خوب بھاگ دوڑ کر رہے ہیں اور حرام کھا رہے ہیں۔ یہ لوگ کتنی بری حرکات کرتے پھر رہے ہیں۔