بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 65
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْكِتٰبِ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ لَاَدْخَلْنٰهُمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿65﴾
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّیہ کہ
- اَهْلَ الْكِتٰبِاہل کتاب
- اٰمَنُوْاایمان لاتے
- وَاتَّقَوْااور پرہیزگاری کرتے
- لَكَفَّرْنَاالبتہ ہم دور کردیتے
- عَنْهُمْان سے
- سَيِّاٰتِهِمْان کی برائیاں
- وَاور
- لَاَدْخَلْنٰهُمْضرور ہم انہیں داخل کرتے
- جَنّٰتِ النَّعِيْمِنعمت کے باغات
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر اہل کتاب ایمان لے آتے اور تقویٰ اختیار کرلیتے تو ہم ان کے نامہ اعمال سے ان کے گناہ نکال دیتے اور ان کی نعمتوں بھری جنتوں میں داخل کردیتے۔