بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 77
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لَا تَغْلُوْا فِیْ دِیْنِكُمْ غَیْرَ الْحَقِّ وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ وَ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا وَّ ضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ۠ع﴿77﴾
- قُلْکہ دیں
- يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
- لَا تَغْلُوْاغلو (مبالغہ) نہ کرو
- فِيْمیں
- دِيْنِكُمْاپنا دین
- غَيْرَ الْحَقِّناحق
- وَاور
- لَا تَتَّبِعُوْٓانہ پیروی کرو
- اَهْوَآءَخواہشات
- قَوْمٍوہ لوگ
- قَدْ ضَلُّوْاگمراہ ہوچکے
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَاَضَلُّوْااور انہوں نے گمراہ کیا
- كَثِيْرًابہت سے
- وَّضَلُّوْااور بھٹک گئے
- عَنْسے
- سَوَآءِسیدھا
- السَّبِيْلِراستہ
Translation · Baseerat-e-Quran
کہہ دیجئے کہ اے اہل کتاب ! تم ناحق اپنے دین میں غلو اور زیادتی نہ کرو اور ان لوگوں کی نفسانی خواہشات کے پیچھے نہ چلو جو (زمانہ دراز سے) گمراہ چلے آرہے ہیں۔ جنہوں نے ایک کثیر تعداد کو گمراہ کردیا اور خود بھی سیدھی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں۔