Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 81

  1. وَ لَوْ كَانُوْا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ النَّبِیِّ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَا اتَّخَذُوْهُمْ اَوْلِیَآءَ وَ لٰكِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ﴿81﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. كَانُوْا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لائے
    3. بِاللّٰهِاللہ پر
    4. وَالنَّبِيِّاور رسول
    5. وَمَآاور جو
    6. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    7. اِلَيْهِاس کی طرف
    8. مَانہ
    9. اتَّخَذُوْهُمْانہیں بناتے
    10. اَوْلِيَآءَدوست
    11. وَلٰكِنَّاور لیکن
    12. كَثِيْرًااکثر
    13. مِّنْهُمْان سے
    14. فٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر وہ اللہ پر اور نبی ﷺ پر اور جو کچھ نبی ﷺ پر اتارا گیا ہے اس پر یقین رکھتے تو کافروں کو اپنا دوست نہ بناتے۔ لیکن ان میں ایک کثیر تعداد عادی گناہ گاروں کی ہے۔