بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 50. Qaaf · Ayah 44
یَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا١ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ﴿44﴾
- يَوْمَجس دن
- تَشَقَّقُشق ہوجائے گی
- الْاَرْضُزمین
- عَنْهُمْان سے
- سِرَاعًا ۭجلدی کرتے ہوئے
- ذٰلِكَ حَشْرٌیہ حشر
- عَلَيْنَاہمارے لئے
- يَسِيْرٌآسان
Translation · Baseerat-e-Quran
اس دن جب زمین پھٹ جائے گی اور لوگ اس کے اند سے نکل کر دوڑ رہے ہوں گے ان سب کو جمع کرلینا ہمارے لئے آسان ہے۔