بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 19
وَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ﴿19﴾
- وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْاور انکے مالوں میں
- حَقٌّ لِّلسَّآئِلِحق سوالی کے لئے
- وَالْمَحْرُوْمِاور تنگدست (غیرسوالی)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان کے مالوں سوال کرنے والوں اور سوال نہ کرنے والوں کا حق تھا