بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 26
فَرَاغَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِیْنٍۙ﴿26﴾
- فَرَاغَپھر وہ متوجہ ہوا
- اِلٰٓىطرف
- اَهْلِهٖاپنے اہل خانہ
- فَجَآءَ بِعِجْلٍپس لایا بچھڑا
- سَمِيْنٍفربہ
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ابراہیم خاموشی سے اپنے گھر گئے اور بھنا ہوا بچھڑا لے آئے۔