بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 31
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ﴿31﴾
- قَالَکہا
- فَمَا خَطْبُكُمْتو کیا قصہ ہے تمہارا
- اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَاے فرشتو۔ بھیجے ہوؤں
Translation · Baseerat-e-Quran
(پھر (ابراہیم نے) پوچھا کہ اے فرشتو ! کیا معاملہ درپیش ہے۔