بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 54
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَاۤ اَنْتَ بِمَلُوْمٍ٢ۗ٘﴿54﴾
- فَتَوَلَّ عَنْهُمْپس منہ موڑ لو ان سے
- فَمَآ اَنْتَپس نہیں آپ
- بِمَلُوْمٍجن پر ملامت کی جائے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر آپ ان سے بےرخی اختیار کیجیے (یعنی پرواہ نہ کیجیے) آپ پر اس کا کوئی الزام نہیں ہے۔