بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 52. At-Tur · Ayah 21
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّیَّتُهُمْ بِاِیْمَانٍ اَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَ مَاۤ اَلَتْنٰهُمْ مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ كُلُّ امْرِئٍۭ بِمَا كَسَبَ رَهِیْنٌ﴿21﴾
- وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور وہ لوگ جو ایمان لائے
- وَاتَّبَعَتْهُمْاور پیروی کی ان کی
- ذُرِّيَّتُهُمْان کی اولاد نے
- بِاِيْمَانٍایمان کے ساتھ
- اَلْحَقْنَا بِهِمْہم ملا دیں گے ان کے ساتھ
- ذُرِّيَّتَهُمْان کی اولاد کو
- وَمَآ اَلَتْنٰهُمْاور نہ کمی کریں گے ہم ان کے
- مِّنْ عَمَلِهِمْان کے عمل میں سے
- مِّنْ شَيْءٍ ۭکچھ بھی
- كُلُّ امْرِیہر شخص
- بِمَا كَسَبَساتھ اس کے جو اس نے کمائی کی
- رَهِيْنٌرھن ہے۔ گروی ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے بھی ان کی پیروی کی ہوگی ہم ان کو ان کی اولاد سے ملا دیں گے اور ہم ان کے اعملا کا اجر کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے عمل کے سبب رہنے رکھا ہوا ہے۔