بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 52. At-Tur · Ayah 40
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ﴿40﴾
- اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًایا تم مانگتے ہو ان سے کوئی اجر
- فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍتو وہ تاوان سے
- مُّثْقَلُوْنَبوجھل ہورہے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا آپ ان سے (اس تبلیغ دین پر ) کوئی معاوضہ مانگ رہے ہیں کہ وہ اس کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہیں ؟