IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 52. At-Tur · Ayah 44

  1. وَ اِنْ یَّرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوْلُوْا سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ﴿44﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يَّرَوْا كِسْفًاوہ دیکھیں ایک ٹکڑا
    3. مِّنَ السَّمَآءِآسمان سے
    4. سَاقِطًاگرنے والا
    5. يَّقُوْلُوْاوہ کہیں گے
    6. سَحَابٌبادل ہیں
    7. مَّرْكُوْمٌتہ بہ تہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر یہ لوگ آسمان کا کوئی ٹکڑا گرتے دیکھیں تو کہیں گے کہ یہ تو کوئی تہہ در تہہ جما ہوا بادل ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 52:29.Read it