بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 53. An-Najm · Ayah 49
وَ اَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ﴿49﴾
- وَاَنَّهٗاور بیشک وہ
- هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىوہی رب ہے شعری (ستارے) کا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہی شعری (ستارے کا نام ہے) کا پروردگار ہے (جس کی اہل عرب پرستش کرتے تھے)