IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 6

  1. فَتَوَلَّ عَنْهُمْ١ۘ یَوْمَ یَدْعُ الدَّاعِ اِلٰى شَیْءٍ نُّكُرٍۙ﴿6﴾

    1. فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘتو منہ پھیر لو ان سے
    2. يَوْمَ يَدْعُجس دن پکارے گا
    3. الدَّاعِپکارنے والا
    4. اِلٰىطرف
    5. شَيْءٍایک چیز کے
    6. نُّكُرٍانجان
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ ان کی طرف سے منہ پھیر لیں وہ دن (آنے والا ہے) جب ایک پکارنے والا (فرشتہ) ان کو ایک ناگوار چیز کی طرف بلائے گا۔

No commentary for this ayah in this tafseer.