بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 16
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿16﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر تم اے جن و انس اس کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے