بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 19
مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ﴿19﴾
- مَرَجَ الْبَحْرَيْنِاس نے چھوڑ دیا دو سمندروں کو
- يَلْتَقِيٰنِکہ دونوں باہم مل جائیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اسی نے دو دریائوں کو اس طرح بہا دیا کہ وہ دونوں ملے ہوئے ہیں