بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 23
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿23﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر تم اے جن و انس اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گے