بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 29
یَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ﴿29﴾
- يَسْئَلُهٗمانگتے ہیں اس سے
- مَنْجو بھی
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں ہیں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین میں
- كُلَّ يَوْمٍہر روز
- هُوَ فِيْ شَاْنٍوہ نئی شان میں ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
زمین اور آسمان میں بسنے والے سب ہی لوگ اس سے سوال کرتے ہیں وہ ہر روز ایک نئی شان (نئے کام) میں ہے۔