بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 11
اُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَۚ﴿11﴾
- اُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَیہی نزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
یہی وہ لوگ ہیں جو (اللہ کے ) بہت قریب والے ہوں گے