بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 18
بِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِیْقَ١ۙ۬ وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۙ﴿18﴾
- بِاَكْوَابٍساتھ پیالوں کے
- وَّاَبَارِيْقَاور ساتھ جگ کے
- وَكَاْسٍاور ساغر
- مِّنْ مَّعِيْنٍبہتی شراب کے
Translation · Baseerat-e-Quran
جو لبریز پیالے، کو زے اور صاف شراب کے جام (ان کو پلاتے) ہوں گے