بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 55
فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِیْمِؕ﴿55﴾
- فَشٰرِبُوْنَپھر پینے والے ہو
- شُرْبَ الْهِيْمِپینا پیاسے اونٹ کی طرح کا
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر تم اس طرح پیو گے جیسے وہ اونٹ پانی پیتے ہیں جن کو پانی پینے کی بیماری ہوتی ہے۔