بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 58
اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ﴿58﴾
- اَفَرَءَيْتُمْکیا بھلا دیکھا تم نے
- مَّا تُمْنُوْنَجو نطفہ تم ٹپکاتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ بتائو کہ وہ نطفہ جسے تم (ماں کے رحم میں) ڈالتے ہو۔
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 58
اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ﴿58﴾