بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 68
اَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَؕ﴿68﴾
- اَفَرَءَيْتُمُکیا بھلا دیکھا تم نے
- الْمَآءَپانی کو
- الَّذِيْجو
- تَشْرَبُوْنَتم پیتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر (یہ بتائو کہ) جو پانی تم پیتے ہو