بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 79
لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَؕ﴿79﴾
- لَّا يَمَسُّهٗٓنہیں چھوتے اس کو
- اِلَّامگر
- الْمُطَهَّرُوْنَمطہرین۔ پاکیزہ لوگ
Translation · Baseerat-e-Quran
اس کو سوائے پاک (فرشتوں کے) کوئی ہاتھ نہیں لگاتا۔