بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 84
وَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ﴿84﴾
- وَاَنْتُمْاور تم
- حِيْنَئِذٍاس وقت
- تَنْظُرُوْنَتم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تم اس وقت اس کو دیکھتے ہو کہ (وہ مر رہا ہے)