بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 86
فَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَۙ﴿86﴾
- فَلَوْلَآپس کیوں نہیں
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- غَيْرَ مَدِيْنِيْنَنہیں اختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر تم کسی کے زیر فرماں نہیں ہو