بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 18
اِنَّ الْمُصَّدِّقِیْنَ وَ الْمُصَّدِّقٰتِ وَ اَقْرَضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَهُمْ وَ لَهُمْ اَجْرٌ كَرِیْمٌ﴿18﴾
- اِنَّ الْمُصَّدِّقِيْنَبیشک صدقہ کرنے والے مرد
- وَالْمُصَّدِّقٰتِاور صدقہ کرنے والی عورتیں
- وَاَقْرَضُوا اللّٰهَاور انہوں نے قرض دیا اللہ کو
- قَرْضًا حَسَنًاقرض حسنہ
- يُّضٰعَفُدوگنا کیا جائے گا
- لَهُمْان کے لیے
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- اَجْرٌ كَرِيْمٌاجر ہے عزت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں اور جن لوگوں نے اللہ کو قرض حسنہ دیا اللہ ان کے صدقہ کو خوب بڑھائے گا اور ان کو لائق احترام رزق عطا کرے گا۔