IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 21

  1. لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ١ؕ وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ﴿21﴾

    1. لَوْ اَنْزَلْنَااگر ہم نازل کرتے
    2. هٰذَا الْقُرْاٰنَیہ قرآن
    3. عَلٰي جَبَلٍپہاڑ پر
    4. لَّرَاَيْتَهٗتو تم دیکھتے اس کو
    5. خَاشِعًادبا ہوا
    6. مُّتَصَدِّعًاٹکڑے ٹکڑے ہوا
    7. مِّنْ خَشْيَةِ اللّٰهِ ۭاللہ کے خوف سے
    8. وَتِلْكَاور یہ
    9. الْاَمْثَالُمثالیں
    10. نَضْرِبُهَاہم وہ بیان کرتے ہیں
    11. لِلنَّاسِلوگوں کیلئے
    12. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    13. يَتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر نازل کردیتے تو (اے مخاطب) تو دیکھتا کہ وہ (پہاڑ) اللہ کے خوف ( اور دہشت) سے دب جاتا ( اس ٹکرے اڑ جاتے) اور ہم لوگوں کے لئے ان مثالوں کو اس لئے بیان کر رہے ہیں تاکہ غور وفکر کریں۔
The commentary on this passage starts at ayah 59:11.Read it