بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 110
وَ نُقَلِّبُ اَفْئِدَتَهُمْ وَ اَبْصَارَهُمْ كَمَا لَمْ یُؤْمِنُوْا بِهٖۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ نَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ۠ع﴿110﴾
- وَنُقَلِّبُاور ہم الٹ دیں گے
- اَفْئِدَتَهُمْان کے دل
- وَاَبْصَارَهُمْاور ان کی آنکھیں
- كَمَاجیسے
- لَمْ يُؤْمِنُوْاایمان نہیں لائے
- بِهٖٓاس پر
- اَوَّلَ مَرَّةٍپہلی بار
- وَّنَذَرُهُمْاور ہم چھوڑ دیں گے انہیں
- فِيْمیں
- طُغْيَانِهِمْان کی سرکشی
- يَعْمَهُوْنَوہ بہکتے رہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم اسی طرح ان کے دلوں اور نگاہوں کو پھیردیں گے جس طرح پہلی مرتبہ نشانیوں کے باوجود وہ ایمان نہیں لائے تھے۔ او ہم ان کو ان کی سرکشی میں بھٹکنے کے لئے چھوڑے رکھیں گے۔