Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 131

  1. ذٰلِكَ اَنْ لَّمْ یَكُنْ رَّبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا غٰفِلُوْنَ﴿131﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. اَنْاس لیے کہ
    3. لَّمْ يَكُنْنہیں ہے
    4. رَّبُّكَتیرا رب
    5. مُهْلِكَہلاک کر ڈالنے والا
    6. الْقُرٰيبستیاں
    7. بِظُلْمٍظلم سے (ظلم کی سزا میں)
    8. وَّاَهْلُهَاجبکہ ان کے لوگ
    9. غٰفِلُوْنَبیخبر ہوں
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ یہ رسولوں کا بھیجنا اس لئے ہے کہ آ پکے پروردگار کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ وہ کسی بستی والوں کو ان کے ظلم کی وجہ سے تباہ و برباد کر دے اور ان ( قریہ والوں ) کو احکام الٰہی کی خبر ہی نہ ہو۔