بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 144
وَ مِنَ الْاِبِلِ اثْنَیْنِ وَ مِنَ الْبَقَرِ اثْنَیْنِ١ؕ قُلْ ءٰٓالذَّكَرَیْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَیَیْنِ اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ وَصّٰىكُمُ اللّٰهُ بِهٰذَا١ۚ فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا لِّیُضِلَّ النَّاسَ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿144﴾
- وَاور
- مِنَسے
- الْاِبِلِاونٹ
- اثْنَيْنِدو
- وَمِنَاور سے
- الْبَقَرِگائے
- اثْنَيْنِدو
- قُلْآپ پوچھیں
- ءٰٓ الذَّكَرَيْنِکیا دونوں نر
- حَرَّمَاس نے حرام کیے
- اَمِیا
- الْاُنْثَيَيْنِدونوں مادہ
- اَمَّایا جو
- اشْتَمَلَتْلپٹ رہا ہو
- عَلَيْهِاس پر
- اَرْحَامُرحم (جمع)
- الْاُنْثَيَيْنِدونوں مادہ
- اَمْکیا
- كُنْتُمْتم تھے
- شُهَدَآءَموجود
- اِذْجب
- وَصّٰىكُمُتمہیں حکم دیا
- اللّٰهُاللہ
- بِھٰذَااس
- فَمَنْپس کون
- اَظْلَمُبڑا ظالم
- مِمَّنِاس سے جو
- افْتَرٰيبہتان باندھے
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- كَذِبًاجھوٹ
- لِّيُضِلَّتاکہ گمراہ کرے
- النَّاسَلوگ
- بِغَيْرِبغیر
- عِلْمٍعلم
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَلوگ
- الظّٰلِمِيْنَظلم کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اسی نے پیدا کئے اونٹ میں سے دو اور گائے میں سے دو ۔ پوچھئے اللہ نے ان کے نروں کو حرام کیا ہے یا ان کے دونوں مادہ کو۔ یا وہ بچے جو اونٹنی اور گائے کے پیٹ میں ہوں ؟ کیا تم حاضر تھے جب اللہ نے یہ حکم دیا تھا ؟ پھر اس سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹی تہمت لگائے تاکہ بلا علم ( بلا عقل ‘ بلا تحقیق) لوگوں کو گمراہ کرتاپھرے۔ یقیناً اللہ ایسے ظالموں کو راہ راست نہیں دکھاتا۔