بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 147
فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقُلْ رَّبُّكُمْ ذُوْ رَحْمَةٍ وَّاسِعَةٍ١ۚ وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُهٗ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ﴿147﴾
- فَاِنْپس اگر
- كَذَّبُوْكَآپ کو جھٹلائیں
- فَقُلْتو کہ دیں آپ
- رَّبُّكُمْتمہارا رب
- ذُوْ رَحْمَةٍرحمت والا
- وَّاسِعَةٍوسیع
- وَلَا يُرَدُّاور ٹالا نہیں جاتا
- بَاْسُهٗاس کا عذاب
- عَنِسے
- الْقَوْمِ الْمُجْرِمِيْنَمجرموں کی قوم
Translation · Baseerat-e-Quran
اب اگر وہ آپ ﷺ کو جھٹلائیں تو کہہ دیجئے تمہارے رب کی رحمت وسیع ہے۔ مگر اس کا عذاب گناہ گاروں سے ٹلنے والا نہیں ہے۔