بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 160
مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ عَشْرُ اَمْثَالِهَا١ۚ وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَلَا یُجْزٰۤى اِلَّا مِثْلَهَا وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿160﴾
- مَنْجو
- جَآءَ بالْحَسَنَةِلائے کوئی نیکی
- فَلَهٗتو اس کے لیے
- عَشْرُدس
- اَمْثَالِهَااس کے برابر
- وَمَنْاور جو
- جَآءَ بالسَّيِّئَةِکوئی برائی لائے
- فَلَا يُجْزٰٓىتو نہ بدلہ پائے گا
- اِلَّا مِثْلَهَامگر اس کے برابر
- وَهُمْاور وہ
- لَا يُظْلَمُوْنَنہ ظلم کیے جائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
جو اللہ کے حضور ایک نیکی لے کر آئیگا تو دس گنا اجر پائے گا۔ اور جو ایک برائی لے کر آئے گا وہ اس کی سزا برابر ہی پائے گا۔ اور کسی پر کوئی ظلم نہ ہوگا۔