بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 26
وَ هُمْ یَنْهَوْنَ عَنْهُ وَ یَنْئَوْنَ عَنْهُ١ۚ وَ اِنْ یُّهْلِكُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ﴿26﴾
- وَهُمْاور وہ
- يَنْهَوْنَروکتے ہیں
- عَنْهُاس سے
- وَيَنْئَوْنَاور بھاگتے ہیں
- عَنْهُاس سے
- وَاِنْاور نہیں
- يُّهْلِكُوْنَہلاک کرتے ہیں
- اِلَّآمگر (صرف)
- اَنْفُسَهُمْاپنے آپ
- وَاور
- مَا يَشْعُرُوْنَوہ شعور نہیں رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ ہی وہ لوگ ہیں جو دوسروں کو اس پیغام حق سے روکتے ہیں اور خود بھی بھاگے بھاگے پھرتے ہیں۔ اور یہ اپنی جان کے سوا کسی اور کو ہلاک نہیں کررہے ہیں مگر اس کو سمجھنے سے محروم ہیں۔