بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 41
بَلْ اِیَّاهُ تَدْعُوْنَ فَیَكْشِفُ مَا تَدْعُوْنَ اِلَیْهِ اِنْ شَآءَ وَ تَنْسَوْنَ مَا تُشْرِكُوْنَ۠ع﴿41﴾
- بَلْبلکہ
- اِيَّاهُاسی کو
- تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
- فَيَكْشِفُپس کھول دیتا ہے (دور کردیتا ہے)
- مَا تَدْعُوْنَجسے پکارتے ہو
- اِلَيْهِاس کے لیے
- اِنْاگر
- شَآءَوہ چاہے
- وَتَنْسَوْنَاور تم بھول جاتے ہو
- مَاجو۔ جس
- تُشْرِكُوْنَتم شریک کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
(ہر مصیبت میں) تم اسی کو پکارتے ہو۔ پھر اگر وہ چاہتا ہے تو جس مصیبت کے سلسلے میں پکارتے ہو وہ اسے دور کردیتا ہے اس وقت تم ان سب (معبودوں ) کو بھول جاتے ہو جنہیں تم نے اللہ کا شریک ٹھہرارکھا ہے۔