بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 43
فَلَوْ لَاۤ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَا تَضَرَّعُوْا وَ لٰكِنْ قَسَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿43﴾
- فَلَوْلَآپھر کیوں نہ
- اِذْجب
- جَآءَهُمْآیا ان پر
- بَاْسُنَاہمارا عذاب
- تَضَرَّعُوْاوہ گڑگڑائے
- وَلٰكِنْاور لیکن
- قَسَتْسخت ہوگئے
- قُلُوْبُهُمْدل ان کے
- وَزَيَّنَآراستہ کر دکھایا
- لَهُمُان کو
- الشَّيْطٰنُشیطان
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
لیکن جب ہماری طرف سے ان پر آفتیں نازل ہوئیں تو کیوں نہ انہوں نے عاجزی اختیار کی ؟ لیکن ان کے دل تو اور سخت ہوگئے اور شیطان نے انہیں فریب دیا کہ جو کچھ تم کررہے ہو بہت اچھا کررہے ہو۔