بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 5
فَقَدْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ؕ فَسَوْفَ یَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿5﴾
- فَقَدْ كَذَّبُوْاپس بیشک انہوں نے جھٹلایا
- بِالْحَقِّحق کو
- لَمَّاجب
- جَآءَهُمْان کے پاس آیا
- فَسَوْفَسو جلد
- يَاْتِيْهِمْان کے پاس آجائے گی
- اَنْۢبٰٓؤُاخبر (حقیقت)
- مَا كَانُوْاجو وہ تھے
- بِهٖاس کا
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے وہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اب وہ اس حق کو بھی جھٹلا رہے ہیں جو ان کے پاس آیا ہے جس بات کا وہ اب تک مذاق اڑاتے رہے ہیں اس کی خبریں (حقیقت بن کر) ان کے سامنے عنقریب آئی جاتی ہیں۔