بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 55
وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ وَ لِتَسْتَبِیْنَ سَبِیْلُ الْمُجْرِمِیْنَ۠ع﴿55﴾
- وَاور
- كَذٰلِكَ نُفَصِّلُاسی طرح ہم تفصیل سے بیان کرتے ہیں
- الْاٰيٰتِآیتیں
- وَلِتَسْتَبِيْنَاور تاکہ ظاہر ہوجائے
- سَبِيْلُراستہ طریقہ
- الْمُجْرِمِيْنَگنہگار (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اسی طرح ہم اپنی آیات کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ یہ بات واضح ہوجائے کہ مجرم کو ن لوگ ہیں اور کیا کرتے ہیں۔