Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 70

  1. وَ ذَرِ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَهُمْ لَعِبًا وَّ لَهْوًا وَّ غَرَّتْهُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ ذَكِّرْ بِهٖۤ اَنْ تُبْسَلَ نَفْسٌۢ بِمَا كَسَبَتْ١ۖۗ لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ١ۚ وَ اِنْ تَعْدِلْ كُلَّ عَدْلٍ لَّا یُؤْخَذْ مِنْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اُبْسِلُوْا بِمَا كَسَبُوْا١ۚ لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ۠ع﴿70﴾

    1. وَذَرِاور چھوڑ دے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اتَّخَذُوْاانہوں نے بنا لیا
    4. دِيْنَهُمْاپنا دین
    5. لَعِبًاکھیل
    6. وَّلَهْوًااور تماشا
    7. وَّغَرَّتْهُمُاور انہیں دھوکہ میں ڈالدیا
    8. الْحَيٰوةُزندگی
    9. الدُّنْيَادنیا
    10. وَذَ كِّرْاور نصیحت کرو
    11. بِهٖٓاس سے
    12. اَنْتاکہ
    13. تُبْسَلَپکڑا (نہ) جائے
    14. نَفْسٌکوئی
    15. بِمَابسبب جو
    16. كَسَبَتْاس نے کیا
    17. لَيْسَنہیں
    18. لَهَااس کے لیے
    19. مِنْسے
    20. دُوْنِ اللّٰهِسوائے اللہ
    21. وَلِيٌّکوئی حمایتی
    22. وَّلَااور نہ
    23. شَفِيْعٌکوئی سفارش کرنیوالا
    24. وَاِنْاور اگر
    25. تَعْدِلْبدلہ میں دے
    26. كُلَّتمام
    27. عَدْلٍمعاوضے
    28. لَّا يُؤْخَذْنہ لیے جائیں
    29. مِنْهَااس سے
    30. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    31. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    32. اُبْسِلُوْاپکڑے گئے
    33. بِمَا كَسَبُوْاجو انہوں نے کمایا (اپنا لیا
    34. لَهُمْان کے لیے
    35. شَرَابٌپینا (پانی)
    36. مِّنْسے
    37. حَمِيْمٍگرم
    38. وَّعَذَابٌاور عذاب
    39. اَلِيْمٌدردناک
    40. بِمَااس لیے کہ
    41. كَانُوْا يَكْفُرُوْنَوہ کفر کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو اپنے دین کو کھیل اور تماشا بنائے بیٹھے ہیں انہیں ان کے حال پر رہنے دیجئے جنہیں دنیا کے مزے نے دھوکہ میں ڈال رکھا ہے مگر اس قرآن کے ذریعہ ان کو نصیحت کرتے رہیے تاکہ ان کرتوتوں کی وجہ سے جو وہ کرتے چلے آرہے ہیں اس میں پھنس نہ جائیں۔ وہ عذاب جس میں گرفتارہوجانے کے بعد مجرم کے لئے اللہ کے سوا نہ کوئی مدد گار ہوگا نہ سفارش کرنے والا اور نہ اس سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا خواہ وہ اپنا سب کچھ اس میں جھونک دے۔ یہ لوگ ہیں جو اپنی بری کمائی کے عذاب میں گرفتار کئے گئے ہیں۔ اب ان کے لئے پینے کو کھولتا ہوا پانی ہے۔ ان نافرمانیوں کی سزا دردناک عذاب ہے۔