بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 73
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ یَوْمَ یَقُوْلُ كُنْ فَیَكُوْنُ١ؕ۬ قَوْلُهُ الْحَقُّ١ؕ وَ لَهُ الْمُلْكُ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ١ؕ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ﴿73﴾
- وَاور
- هُوَوہی
- الَّذِيْوہ جو جس
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- بِالْحَقِّٹھیک طور پر
- وَيَوْمَاور جس دن
- يَقُوْلُکہے گا وہ
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُتو وہ ہوجائے گا
- قَوْلُهُاس کی بات
- الْحَقُّسچی
- وَلَهُاور اس کا
- الْمُلْكُملک
- يَوْمَجس دن
- يُنْفَخُپھونکا جائے گا
- فِي الصُّوْرِصور
- عٰلِمُجاننے والا
- الْغَيْبِغیب
- وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
- وَهُوَاور وہی
- الْحَكِيْمُحکمت والا
- الْخَبِيْرُخبر رکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے اور (جس وقت قیامت کو حکم دے گا کہ ) ہو جاتو وہ ہوجائے گی۔ اس کا کہنا حق ہے۔ جس وقت صور پھونکا جائیگا اس دن بھی صراسی کی سلطنت ہوگی وہی پوشیدہ اور ظاہر سب کا جاننے والا ہے وہ بڑی حکمت والا ہے۔ اور خبر رکھنے والا ہے۔