بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 76
فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الْاٰفِلِیْنَ﴿76﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَنَّاندھیرا کرلیا
- عَلَيْهِاس پر
- الَّيْلُرات
- رَاٰاس نے دیکھا
- كَوْكَبًاایک ستارہ
- قَالَاس نے کہا
- هٰذَایہ
- رَبِّيْمیرا رب
- فَلَمَّآپھر جب
- اَفَلَغائب ہوگیا
- قَالَاس نے کہا
- لَآنہیں
- اُحِبُّمیں دوست رکھتا
- الْاٰفِلِيْنَغائب ہونے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب اس پر رات کا اندھیرا چھا گیا ‘ اس نے ایک ستارہ دیکھا۔ اس نے کہا یہ میرا رب ہے ؟ ۔ مگر جب وہ ڈوب گیا تو کہنے لگا میں ڈوبنے والوں کو دل نہیں دیتا۔