بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 90
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ فَبِهُدٰىهُمُ اقْتَدِهْ١ؕ قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿90﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ جو
- هَدَىہدایت دی
- اللّٰهُاللہ
- فَبِهُدٰىهُمُسو ان کی راہ پر
- اقْتَدِهْچلو
- قُلْآپ کہ دیں
- لَّآ اَسْئَلُكُمْنہیں مانگتا میں تم سے
- عَلَيْهِاس پر
- اَجْرًاکوئی اجرت
- اِنْنہیں
- هُوَیہ
- اِلَّامگر
- ذِكْرٰينصیحت
- لِلْعٰلَمِيْنَتمام جہان والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ جن انبیاء کا نام لیا گیا ہے وہی اللہ کی طرف سے ہدایت یافتہ تھے۔ تو آپ بھی ان کی روش پر چلئے آپ کہہ دیجئے میں تم سے پیغام پہنچانے کا کوئی صلہ نہیں مانگتا۔ یہ تو دنیا جہان والوں کے لئے عام نصیحت ہے۔